Code : 1964 15 Hit

ٹرمپ کو صرف ٹوئٹ کرنا ہی آتا ہے:واشنگٹن پوسٹ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ا مریکہ میں ہر کام اچھا چل رہا ہے اور جہاں کمی ہے اس میں کسی دوسرے کی غلطی ہے۔

ولایت پورٹل:واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ٹرمپ کو صرف ٹویٹ کرنا آتے ہیں اس نے چین  کے ساتھ جو اقتصادی جنگ چھیڑ رکھی  ہے اس کی وجہ سے عالمی اقتصاد کو شدید بحران کا سامنا ہے ، ادھر ٹرمپ اپنے سیاسی اظہار خیالات کے ذریعہ سے بے اعتمادی کی فضا کو قائم کر رہے ہیں اور کسی بھی طریقے کی ذمہ داری قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں، ان کی نظر میں ہر کام اچھا چل رہا ہے اور جہاں کمی رہ گئی ہے اس میں کسی دوسرے کی غلطی ہے، انہوں نے پچھلے ہفتے امریکہ کے سینٹرل  بینک کے منیجر کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا کہ انہوں نے شرح سود میں اضافہ کیا ہوا ہے اور کسی طرح کم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں جبکہ بینک گئے منیجر کو خودانھوں نے ہیں  معین کیا تھا اور یہ ان کے خاص آدمی شمار کیے جاتے ہیں ۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम