Code : 3787 5 Hit

حالات ایسے ہی رہے تو ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ انتخابات میں حصہ نہ لیں:فاکس نیوز

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگرموجودہ امریکی صدرکو آنے والے صدارتی انتخاب جیتنے میں ناکام ہونے کا خطرہ محسوس ہوا تو ممکن ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ نہ لیں۔

ولایت پورٹل:امریکی چینل فاکس نیوز نے اطلاع دی ہے کہ اگر ٹرمپ کو انتخاب میں ہارنے کا خطرہ محسوس ہوا تو وہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔
ٹرمپ کے پسندیدہ نیوز چینل فاکس نیوز نے اطلاع دی ہے کہ اگر ٹرمپ کو لگا کہ  کہ ان کے پاس صدارتی انتخاب جیتنے کا کوئی امکان نہیں ہے تو انتخابات میں حصہ لینے سےدستبردار ہوسکتے ہیں ۔
فاکس نیوز نے ریپبلکن پارٹی سے وابستہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ٹرمپ کے دوبارہ جیتنے کے بارے میں پارٹی کو تشویش ہے ۔



0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین