Code : 1624 138 Hit

آؤ ایران کو خطرہ بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں؛ٹرمپ اور بن سلمان کی ٹیلیفونی گفتگو

ٹرمپ اور بن سلمان نے ایران کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے جرائم پیشہ اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایران کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے،اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں ایران کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی گئی،امریکی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی گفتگو میں مشرق وسطی اور تیل کے عالمی بازار ميں ثبات برقرار رکھنے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम