Code : 2372 64 Hit

پاکستان میں ٹرین میں آتشزدگی؛ایران کا ظہار ہمدردی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پاکستان میں مسافر بردار ٹرین میں آتشزدگی پر پاکستانی حکومت اور عوام کو تسلیت پیش کی ہے۔

ولایت پورٹل:فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج صبح کراچی سے راولپنڈی جارہی  میں مسافر بردار ٹرین  میں گیس سلینڈر کے پھٹ جانے کی وجہ  سے اچانک آگ لگ گئی  جس کے نتیجہ میں 73افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوگئے،ایران نے اس حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کرتے ہوئے زخمیوں کے جلد از جلد صحت یاب ہونے کی دعا کی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम