Code : 1520 14 Hit

امریکی صدر کی آئرلینڈ آمد کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

امریکی صدر کی آئرلینڈ آمد پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

ولایت پورٹل:بارش کے باوجود آئرلینڈ دارالحکومت ڈبلن کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نےامریکی صدر ٹرمپ کی اس ملک میں آمد کے خلاف مارچ کیا اور اس کی پالیسیوں پر احتجاج کیا،ڈبلن ہی میں ٹرمپ کا مذاق اڑاتا غبارہ بھی فضا میں بلند کیا گیا جس کے ساتھ شرکا نے تصاویر بھی بنوائیں،واضح رہے کہ دورہ برطانیہ کے بعد ٹرمپ آئرلینڈ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے گولف کورس میں قیام کیا۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम