Code : 2119 22 Hit

کربلا میں بھگدڑ مچنےسے31 زائرین شہید

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں عاشور کے دن بھگدڑ مچنے اور ایک دیوارکے گرنے کی وجہ سے 31 زائرین شہید ہو گئے۔

ولایت پورٹل:عراق کے مقدس شہر کربلا ذرائع کے مطابق حادثہ بھگدڑ مچنے اور ایک دیوارکے گرنے کی وجہ سے باب الرجا کے نزدیک پیش آیا،عراقی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ عاشورہ کی دو پہر زیادہ اژدہام کے نتیجے میں پیش آیا ہے،عراق کی وزارت صحت نے اس سے قبل سولہ افراد کے  شہید ہونے کی تصدیق کی تھی،شہید اور زخمی ہونے والے تمام افراد عراقی شہری بتائے جاتے ہیں،حادثے کی وجہ زائرین کے حد سے زیادہ اژدھام کو قرار دیا گیا ہے۔
سحر

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम