Code : 1709 55 Hit

رہبر معظم کے حکم سے مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف سٹاف اور رضاکار فورس کے سربراہ کا تقرر

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے جداگانہ احکامات میں مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف سٹاف اور رضاکار فورس کے سربراہ کا تقرر کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے جداگانہ احکامات میں مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف سٹاف اور رضاکار فورس کے سربراہ کا تقرر کیا ہے، اطلاعات کے مطابق رہبر معظم نے اپنے حکم میں بریگیڈیئر محمد رضا آشتیانی کو مسلح افواج کا ڈپٹی چیف آف اسٹاف مقرر کیا ہے جبکہ ایک دوسرے حکم میں بریگیڈیئر غلام رضا سلیمانی کو رضاکار فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے، رہبر معظم نے ان عہدوں پر تعینات  سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل صالحی اور سابق رضاکار فورس کے سربراہ پاسدار غلامحسین غیب پرور کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम