ولایت پورٹل:امریکی جریدہ نیوز ویک نے جہاں دو دن پہلے امریکی فوج کے ہاتھوں داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی اور ابو الحسن مہاجر کے مارے جانے کی خبر نشر کی تھی وہیں یہ بھی لکھا ہے کہ داعش نے پہلے سے ہی عبد اللہ قرداش کو داعش کے سربراہ اور بغدادی کے جانشین کے طور پر نامزد کر رکھا تھا تاہم یہ بھی کہا جارہا ہے کہ خود بغدادی نے انھیں اپنا جانشین بنایا تھا،قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایتوار کے روزوائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرانس کے دوران ابو بکر البغدادی کے مارے جانے کا اعلان کیا تھا،ادھر عراق کی فوج نے اپنے ایک بیانیہ میں کہا ہے کہ عراق کی قومی سلامتی تنظیم نے البغدادی کے خفیہ ٹھکانہ کا پتا لگایا تھا جس کے بعد امریکہ نے بمباری کر کے اس کو ہلاک کر دیا ۔
ابو بکر البغدادی کا جانشین بھی منظر عام پر آگیا
امریکی ہفت روزہ جریدہ نیوز ویک نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ داعش نے پہلے سے ہی ابو بکر بغدادی کا جانشین مقرر کر رکھا تھا۔

wilayat.com/p/2345
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین