Code : 1763 9 Hit

ترکی میں اعلی افسران سمیت 200 سے زائد فوجیوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

ترکی میں گولن نیٹ ورک سے تعلق کے الزام میں 200 سے زائد فوجیوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئےگئے۔

ولایت پورٹل:استنبول پراسیکیوٹر کے مطابق استنبول میں جن 176 فوجیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ان میں حاضر سروس کرنل، لیفٹیننٹ، میجر اور کیپٹن کے عہدے کے فوجی بھی شامل ہیں،پراسیکیوٹر کے مطابق ازمیر میں 20 حاضر سروس اور 5 سابق فوجیوں کے ساتھ ساتھ 10 شہریوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम