Code : 1337 13 Hit

معاشرہ میں معرفت اور انقلابی گفتگو کو فروغ دینا چاہیے؛ حوزہ علمیہ کے طلاب کے اجتماع سےرہبر معظم کا خطاب

رہبر معظم نے حوزہ علمیہ طلاب کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آپ کومعاشرے میں معرفت اور انقلابی گفتگو کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے حوزات علمیہ کے سیکڑوں اساتید اور طلاب کے ایک اجتماع سے خطاب میں طاغوتی طاقتوں کے ساتھ  مقابلہ اور عدل و انصاف کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے کے بارے میں فرمایا: آپ کومعاشرے میں معرفت اور انقلابی گفتگو کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے،رہبر معظم نے معاشرے میں دینی معارف کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی معارف کے فروغ کے سلسلے میں علماء اور طلاب کی آج اہم ذمہ د اری ہے اور انسان کو آج بھی اسلامی اور دینی معارف کے بارے میں آگاہی کی سخت ضرورت ہے،رہبر معظم نے دینی معارف سے انسان کی دوری کے تصور کو غلط قراردیتے ہوئے فرمایا: انسان کی آج بھی دین کی طرف راغبت بہت زيادہ ہے ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम