ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے منامہ ڈائیلاگ کانفرنس میں آج (ہفتے کے روز) اس بات پر زور دیا کہ آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کا واحد راستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا ہے، بن فرحان نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب کی ترجیح اسرائیل اور فلسطین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانا ہے جو خطے میں پائیدار امن کے حصول کا واحد راستہ ہے۔
یادرہے کہ سعودی وزیر خارجہ نے جی 20 ورچوئل سمٹ کے موقع پر کہا تھا کہ ریاض اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مکمل معمول پر لانا چاہتا ہے اس شرط پر کہ فلسطینی عوام کے حقوق کی ضمانت دی جائے۔
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا واحد راستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا ہے:آل سعود
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے منامہ ڈائیلاگ کانفرنس میں زور دیا کہ آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کا واحد راستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا ہے۔

wilayat.com/p/4994
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین