Code : 3257 17 Hit

امریکہ میں کورونا وائرس کا شکار افراد کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی

جمعہ کی شام تک ریاستھائے متحدہ میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ تین سو بانوے تک پہنچ چکی ہے۔

ولایت پورٹل:یورونیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے  افراد کی تعداد ایک لاکھ  تین سو بانوے تک پہنچ چکی ہے۔
امریکی طبی ذرائع کی رپورٹ کےمطابق  جمعہ کے دن 14957افرد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے  جس کے بعد اس ملک میں اب تک 100392 افراد اس وبا میں مبتلا ہوچکے ہیں  نیز اب تک مذکورہ وائرس سے1543افراد کی موت ہوچکی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम