Code : 1798 18 Hit

یمنیوں کا صوبہ حجہ میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے حجہ کے علاقے حیران میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

ولایت پورٹل:یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے میزائل اور کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا ہے،دوسری جانب باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں نے جنوب کی عبوری کونسل کے سیکڑوں عناصر کو تربیت کے لئے یمن سے باہر منتقل کر دیا ہے،یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے حجہ کے علاقے حیران میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا اور سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا،حالیہ ہفتوں کے دوران یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں اور سعودی تنصیبات پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम