Code : 2033 27 Hit

کشمیر میں عوام کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے؛ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔

ولایت پورٹل:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر میں ہندوستانی فوج کی کاروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وادی میں آزادی اظہار کو روکنا غیر قانونی ہےاورہندوستانی سرکار سیاسی رہنماؤں کو رہا کرے،انسانی حقوق کی مبصر تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آکر پٹیل نے کشمیر کے معاملے پربیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی گئی ہیں، کمیونی کیشن بلیک آؤٹ، غیر قانونی گرفتاریاں اور میڈیا پر پابندیوں کی وجہ سے انفارمیشن بلیک ہول پیدا کر دیا گیا ہے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम