Code : 1928 14 Hit

رہبر معظم کا آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے،رہبر معظم ، نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ محسنی کی سیاسی ، ثقافتی سماجی اور علمی شعبوں میں گرانقدر خدمات کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم آیت اللہ محسنی نے دسیوں سال تک مختلف شعبوں میں گرانقدر خدمات انجام دیں ۔ رہبر معظم نے  ایران اور افغانستان میں مرحوم کے ارادتمندوں اور اسی طرح مرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی رحمت اور رضوان طلب کیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम