Code : 1545 55 Hit

سید حسن نصر اللہ کی بہن کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ  کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے، رہبر معظم نے اپنے پیغام میں سید حسن نصر اللہ کو اور ان کی مرحومہ بہن کے پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम