Code : 2841 85 Hit

رہبر معظم کا آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام پیغام

رہبر معظم نے آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش آنے والے حادثے پر اپنے پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی فرمائی۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی سلامتی کے لئے دعا کی،واضح رہے کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کی بائیں ٹانگ کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ، رہبر معظم نے آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش آنے والے حادثے پر اپنے پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اوراللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائی۔
سحر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین