Code : 1892 9 Hit

ایرانی والیبال ٹیم کے عالمی چیمپئن بننے پر رہبر معظم کی جانب سےمبارکباد

رہبر معظم نے ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم کو بحرین میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاضل کرنے پر مبارکباد دی،رہبر معظم نے اپنے پیغام میں بحرین میں ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم کو چیمپئن بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان سے عوام کی دلوں کو خوش کرنے پر شکریہ ادا کیا،واضح رہے کہ ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم نے بحرین میں منعقدہ 2019 ورلڈ چیمپئن شپ مقابلوں میں اٹلی کی ٹیم کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम