رہبر معظم کی موجوگی میں ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس کا انعقاد

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینیؒ میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ولایت پورٹل:حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے ایمان اور یقین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمان و یقین تک پہنچنے کے لئے راہ حق میں استقامت ، ثبات و بندگی اور غرور و تکبر سے پرہیز ضروری ہے،مجلس عزا کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا اور جناب آقائی سماواتی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی اور مصائب پیش کئے۔

مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین