Code : 1683 12 Hit

جاپان میں ہندوستان،چین اور روس کے سربراہان کا سہ فریقی اجلاس

جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں چین، روس اور ہندوستانی سربراہان کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔

ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں چین، روس اور ہندوستانی سربراہان کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا،اس اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ ، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے  باہمی دلچپی کے امور پر بات چیت اور تبادلہ خیال کیا، اس اجلاس میں تینوں ممالک کے رہنماؤں نے امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے انھیں غیر قانونی قراردیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम