Code : 1557 17 Hit

آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم نے آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ شیخ قربان علی محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے، رہبر معظم نے اپنے پیغام میں آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر مرحوم کے اہلخانہ، مقلدین، شاگردوں  اور افغان عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम