فلسطینیوں پر صیہونیوں کا وحشیانہ حملہ

سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ صہیونی افواج رام اللہ کے قریب فلسطینیوں پر کس طرح وحشیانہ حملہ کرتی ہیں۔

ولایت پورٹل:فلسطینی کارکنوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں رام اللہ کے قریب مغربی پٹی میں قابض فوج کے فلسطینیوں پر حملہ اور انہیں شدید مار پیٹ کے مناظر دکھائے گئے ہیں، فلسطینی خبر رساں ایجنسی معا نے اعلان کیا ہے کہ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی رام اللہ کے مغرب میں فلسطینیوں کو ماررہے ہیں۔
 اسی دوران اسرائیل کے چینل 13 نے اعلان کیا کہ اس واقعے کی تفصیلات ابھی معلوم نہیں ہیں اور اسرائیلی ملٹری پولیس نے اس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، تاہم ابھی تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین