Code : 3285 18 Hit

صیہونی وزیر صحت کورونا میں مبتلا

صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی وزیر صحت اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ولایت پورٹل:صیہونی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی وزیر صحت یاکوف لٹزمان اوران کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور ان کا علاج معالجہ کیا جائے گا۔
اسرائیلی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ لٹزمان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بارے میں  وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کوبتا دیا گیا ہے۔
اسرائیلی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا کہ لٹزمان گھر سے وزیر داخلہ کی حیثیت سے اپنے فرائض جاری رکھیں گے۔
 


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम