ولایت پورٹل:آکسفیم بین الاقوامی تحقیقی اور امدادی ادارے نے بدھ کو اعلان کیا کہ یمن کی جنگ میں سعودی اتحاد کی جانب سے امریکی اور برطانوی ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے گزشتہ سال کم از کم 87 شہری جاں بحق اور 136 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی اتحاد نے جنوری 2021 سے فروری 2022 کے آخر تک یمن میں شہریوں پر کیے گئے اپنے سینکڑوں حملوں میں صرف لندن اور واشنگٹن کے فراہم کردہ ہتھیاروں کا استعمال کیا،امریکہ کے بعد برطانیہ سعودی عرب کو ہتھیار فراہم کرنے والا دوسرا ملک ہے۔
امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے یمنی عوام کا قتل عام کیا جا رہا ہے:آکسفیم
آکسفیم نے اپنی نئی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمنی شہریوں کو ہلاک کرنے کے لیے امریکی اور برطانوی ہتھیار استعمال کیے جاتے ہیں۔

wilayat.com/p/9586
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین