Code : 1400 19 Hit

یمنی فوج کی جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری؛ کرائے کے متعدد فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی عرب کے فوجیوں کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے،یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ میں شدید گولہ باری کی  جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम