ولایت پورٹل:لبنانی اخبار الاخبار نے عراق اور امریکہ کے درمیان اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے والے مذکرات کے بارے میں لکھا ہے کہ عراق ، خطے اور دنیا کی صورتحال کافی مشکل ہے ۔
ایک اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق ، امریکی قابض افواج کا عراق سے انخلاء یا دوبارہ بازیافت کے معاملے پر سکیورٹی کے معاملات اور دونوں فریقوں کے معاہدے کو ترجیح دی جانی چاہیےنیز داعش کے پھر سے وجود کے آنے کی تشویش پر بھی غور کیا جانا چاہئے۔
کچھ کا کہنا ہے کہ یہ تہران اور واشنگٹن کے مابین بالواسطہ گفتگو ہے اور عراق کی جانب سے دونوں ممالک کو قریب لانے کی کوشش ہے۔
لیکن کچھ کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات امریکہ کی ایک کوشش ہے کہ عراق کو مزاحمت کے محور میں موجود اپنے پڑوسیوں سے الگ کریں اور مصطفی الکاظمی پر سرمایہ کاری کرکے انھیں امریکی عربی محور سے ہم آہنگ کرے۔
امریکہ عراق کو مزاحمتی تحریک سے دور کرنے کے درپے ہے:لبنانی اخبار
لبنانی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکہ کا عراق کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مقصد اس ملک کو کو مزاحمتی تحریک سے دور کرنا ہے۔

wilayat.com/p/3606
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین