Code : 1986 7 Hit

امریکہ کا کروز میزائل کا تجربہ

دیگر ممالک کے میزائل تجربات پر ان پر پابندیاں عائد کرنے والے امریکا نے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:دیگر ممالک کے میزائل تجربات پر ان کی مذمت کرنے والے، ان کو آنکھیں دکھانے والے اور ان پر پابندیاں عائد کرنے والے امریکا نے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، اس سلسلہ میں  پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والے روائتی کروز میزائل ہے جس کی رینج 500 کلومیٹر ہے،امریکہ کے نئے سیکرٹری دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ چین کے پاس 80 فیصد تک 500 سے لے کر پانچ ہزار کلومیٹر تک کی رینج والے میزائل موجود ہیں۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम