Code : 1561 7 Hit

داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مشیر کا کہنا ہے کہ داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔

ولایت پورٹل:سوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی مشیرکریم اسعد احمد خان  کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر اور تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ داعش دہشت گردوں نے عراق میں سنگین جرائم کا ارتکاب کیا ہے، اسعد احمد خان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات کا سلسلہ عراقی حکومت کے تعاون سے جاری رہےگا اور داعش دہشت گردوں کو عراقی عدالتوں میں سزا دی جائےگی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम