Code : 3997 6 Hit

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر پاگل ہیں: ٹرمپ

امریکہ کے صدر نے 2020 کے انتخابات کے لئے اقتدار کی جدوجہد کے تسلسل میں اپنی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کو پاگل قرار دیا۔

ولایت پورٹل:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس ملک میں طاقت کی جدوجہد کو تیز کرنے کے لئے اتوار کے روز ایک ٹویٹر پیغام میں  امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کو پاگل قرار دیا،امریکی  صدر نے لکھاکہ نینسی پیلوسی (یو ایس ہاؤس کی اسپیکر) پاگل ہیں جو یہ کہہ رہی ہیں کہ جنوری میں میں نے غلط کیا جو کورونا سےمتأثر لوگوں کو چین سے امریکہ میں داخل ہونے سے  روکا۔
انہوں نے 2020 کے انتخابات میں زیادہ مقبولیت حاصل کرنے کے لیے مزید کہا کہ فروری کے آخر میں جب میں چینی محلوں  کی گلیوں میں رقص کیا تو دسیوں ہزار افراد کی جانیں بچ گئیں،انھوں نے کہا کہ بائیڈن نے ان سے اتفاق کیاتھا لیکن انھوں نے جلد ہی تسلیم کرلیا کہ  میرا یہ کرنا درست تھا۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین