ولایت پورٹل:رائٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قرارداد منظور کرلی، اطلاعات کے مطابق امریکی کانگریس میں سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی ہے جب کہ ایوان نمائندگان سے قبل امریکی سینیٹ بھی قرارداد منظور کرچکی،ادھر ذرائع وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کی سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیں گے، واضح رہے کہ ٹرمپ حکومت نے سعودی عرب کو 8.1 ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کا اعلان کیا تھا۔
مہر
امریکی کانگریس میں سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قرارداد منظور؛ٹرمپ کا ویٹو کرنے کا اعلان
امریکی کانگریس نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔

wilayat.com/p/1822
متعلقہ مواد
مسلمانوں کے قتل عام کے واسطے:رواں سال میں ۸ ارب ڈالر کے جدید ہتھیار سعودی عرب کو فروخت کرے گا امریکہ
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین