Code : 1635 18 Hit

آل سعود کی عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے پر پابندی

سعودی حکومت نے اپنے تمام سفارت خانوں کو عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے سے روک دیا ہے۔

ولایت پورٹل:عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے خائن اور غدار بادشاہ نے اپنے تمام سفارت خانوں کو عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے سے روک دیا ہے،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی امریکہ نوازحکومت نے پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش،ترکی سمیت ایشیائی اور یورپی ممالک کے مسلمانوں کو عمرہ کی سعادت سے روک دیا  ہے، پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان سے گذشتہ تین روز سے سعودی سفارت خانہ کو بھجوائے جانے والے پاسپورٹس کی ویزا ایپروول روک دی گئی ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम