Code : 3281 11 Hit

لبنان میں فلپائنی سفیر کی کورونا سے موت

لبنان میں تعینات فلپائن کی سفیر کاکورونا وائرس مبتلا ہونے کے بعد انتقال ہوگیا۔

ولایت پورٹل:لبنان کی نیوز ویب سائٹ المرکزیہ نے لبنان میں تعینات فلپائن کی  سفیر کاکورونا وائرس مبتلا ہونے سے موت ہونے کی خبر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق  لبنان لبنان میں تعینات فلپائن کی  سفیر برنیڈیٹا کاتالہ کا 62 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ انھیں سانس کی شدید مشکل تھی اور بیروت کی عیسیٰ اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
لبنان میں کرونا وائرس کے 16نئے کیس ریکارڈ ہونے کے بعد اس ملک میں مذکورہ وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد479 تک پہنچ گئی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम