Code : 1564 11 Hit

غاصب صیہونی فوجیوں کی رفح پر بمباری

صہیونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رفح کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کئے ہیں ۔

ولایت پورٹل:اسرائیل فوج کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی کا محاصرہ فلسطنی مسلمانوں کی جانب سے کئے جانے والے حملوں کے جواب میں کیا گیا ہے،صہیونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رفح کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کئے ہیں،واضح رہے کہ اسرائیلی ریاست کے منظم ریاستی جرائم کے خلاف فلسطینی عوام کی طرف سے مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम