Code : 2160 13 Hit

چہلم کے موقع پر موکب لگانے والے عراقیوں کی رہبر معظم کے ساتھ ملاقات

اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے عراقی شہریوں نے رہبر معظم ملاقات کی۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے عراقی شہریوں نے ملاقات کی، اس ملاقات میں رہبر معظم نے عراقی شہریوں کے اس اقدام کو نہایت ہی پسندیدہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے ان کی والہانہ محبت کا مظہر قراردیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम