Code : 1663 9 Hit

ایرانی عدلیہ کے سربرہ اور مختلف ججوں کی رہبر معظم کے ساتھ ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ ،ججوں اور اہلکاروں نے رہبر معظم سےملاقات کی۔

ولایت پورٹل: آج اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی ، اعلی ججز اور اہلکاروں نےرہبر معظم  حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی،یہ ملاقات آیت اللہ شہید بہشتی کی شہادت کی برسی اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے ہوئی۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम