ہوندوستانی حکومت انتہا پسند ہندوؤں کو لگام دے؛رہبر معظم کے دفتر کا ٹویٹ

رہبر معظم کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند ہندوؤں اور ان کی سہولت کار جماعتوں کامقابلہ کرئے اورمسلمانوں کے قتل عام کو روک کر اپنے آپ کومسلم دنیا سے الگ تھلگ ہونے سے بچائے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کے ٹویٹر پیج نے لکھا ہےکہ ہندوستانی حکومت کو انتہا پسند ہندوؤں اور ان کی سہولت کار جماعتوں کامقابلہ کرناچاہئے اورمسلمانوں کے قتل عام  کو روک کر اپنے آپ کومسلم دنیا سے الگ تھلگ ہونے سے بچنا چاہئے۔
رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کے ٹویٹر پیج نے ہندوستان میں مسلمانوں کے حالیہ  قتل عام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہندوستان میں ہونے والے مسلمانوں کاقتل عام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کو زخمی اور جریحہ دار کیا ہے۔
رہبر معظم کے ٹویٹر پیج نے ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند ہندوؤں اور ان کی سہولت کار جماعتوں کامقابلہ کرئے اورمسلمانوں کے قتل عام  کو روک کر اپنے آپ کومسلم دنیا سے الگ تھلگ ہونے سے بچائے۔

5
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین