Code : 4648 5 Hit

امریکی عوام ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آچکے ہیں:بائیڈن

امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ٹھیک کہتے ہیں کہ لوگ تنگ چکے ہیں،مگر عوام کورونا وائرس کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آچکے ہیں۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ چیلنجر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹھیک کہتے ہیں کہ لوگ تنگ آچکے ہیں،مگر عوام کورونا وائرس کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آگئے ہیں۔
ٹرمپ کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی عوام اس بات سے تنگ آچکے ہیں کہ کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں،ملازمتیں ختم ہورہی ہیں اور ٹرمپ کورونا وبا کو سنجیدگی سے لینے کے لیے تیار ہی نہیں۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ کورونا وبا سے نمٹنے کے منصوبے کی بجائے ماہرین کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ٹرمپ نے کورونا کے معاملے پر بزدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین