Code : 1832 6 Hit

شام کے مختلف علاقوں پر دہشتگردوں کے راکٹ حملے

شام میں تکفیری داعشی دہشتگردوں نے حلب شہر سمیت مختلف علاقوں پر راکٹ حملے کئے ہیں۔

ولایت پورٹل:شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں نے حماہ کے مضافاتی علاقوں پرراکٹ حملے کئے ہیں ،تفصیلات کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے حلب شہرمیں متعدد رہائشی مکانات کو نشابہ بنایا ہے تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے،شامی فوج اور عوامی رضاکارفورسزنے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جوابی کاروائی کی ہے،واضح رہے کہ شام میں حکومت مخالف تکفیری دہشت گردوں کو امریکا اسرائیل اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम