Code : 1581 10 Hit

شام کے شہر حماۃ کے مضافاتی علاقوں پر دہشتگردوں کے حملے

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں نے حماۃ کے مضافاتی علاقوں پرشدید حملے کئے ہیں۔

ولایت پورٹل:الاخباریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے حماۃ اور اس کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر راکٹ داغے ہیں،تفصیلات کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے حماہ کے مضافاتی علاقے خاص کر ''شیزر'' اور ''محردہ'' پر شدید گولہ باری کی،دوسری طرف شامی فوج نے حملوں کا فوری جواب دیتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम