Code : 4090 13 Hit

سعودی عرب کے شہر جدہ میں خوفناک آتشزدگی

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔

ولایت پورٹل:عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔
سعودی عرب کے شہری دفاع کے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مطابق آگ کے شعلوں پر قابو پانے کی تلاش و کوشش جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ کا آغاز موبائل اور متحرک کیبنوں کے ذریعہ ہوا جس نے بعد میں بڑے علاقہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس حادثے میں ہونے والے مالی اور جانی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین