Code : 1975 6 Hit

ڈھاکہ میں خوفناک آتشزدگی؛ 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر

ڈھاکہ کی گنجان آبادجھگیوں میں خوفناک آگ لگنے سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی گنجان آبادجھگیوں میں خوفناک آگ لگنے سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں، ڈھاکہ کے علاقے میر پور میں کچی آبادی میں آگ لگی،تیزی سے پھیلنے والی آگ نے کچھ ہی دیر میں پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،فائر فائٹرز نے کچھ گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا،کچی آبادی میں مزدور طبقہ رہائش پذیر تھا،جھگیاں جلنے سے 10 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں، جو قریبی اسکول میں عارضی پناہ لئے ہوئے ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम