ولایت پورٹل:سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے زیر زمین گیس ذخیرے میں آگ لگ گئی جس کے بعد وہاں ایک زوردار دھماکہ ہوا۔
خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ شدید گرمی ہے، تاہم ابھی تک نقصان کا اندازہ نہیں لگایا گیا ہے اور نہ ہی خبر کی تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔
سعودی عرب کے انڈرگرونڈ گیس ذخیرے میں خوفناک دھماکہ
ذرائع نے سعودی عرب میں زیر زمین گیس ذخیرے میں بڑے دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

wilayat.com/p/8324
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین