Code : 1926 36 Hit

سعودی عرب کے حساس مقامات پر خوفناک اور ہوشربا حملے کئے جائیں گے: یمنی وزیردفاع

یمنی وزیردفاع سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود یمنی فوج کے مزید خوفناک حملوں کا انتظار کرے۔

ولایت پورٹل:یمنی وزیردفاع نے سعودی اتحادی افواج کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں اتحادی افواج کے حساس مقامات پر خوفناک اورہوشربا حملے کئے جائیں گے،المیسرہ نیوز نے خبر دی ہے کہ یمنی وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے امریکی اور اسرائیل کے حمایت یافتہ اتحادی افواج کے حملوں پر رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے اب سعودی عرب کے اہم مراکز پر حملے کئے جائیں گے،انہوں نے کہا یمنی ڈرون طیارے اور میزائل ہمہ وقت ملکی دفاع کے لئے تیارہیں۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम