ولایت پورٹل:فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے 10سالہ فلسطینی بچہ محمدنجیب کوگرفتار کر کے اس سے انویٹیگیشن کی ہے، رپورٹ کے مطابق ق محمد نجیب کے والد یاسر نجیب کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ان کے بچے کو انویسٹی گیشن کے لیے بلایا، یاد رہے کہ صیہونی فوجی اب تک چار بار اس کے گھر حملہ کر چکے ہیں۔
صہیونی فوجی درندوں کے ہاتھوں 10 سالہ فلسطینی بچہ گرفتار
ایک طرف امریکہ کی جانب سے سینچری ڈیل کا معاملہ سرخیوں میں ہے اور دوسری طرف اسرائیلی فوج کے درندوں نے ایک دس سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کرکے اس سے انویسٹیگیشن کی ہے۔

wilayat.com/p/1999
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین