ولایت پورٹل:افغانستان کے صوبہ بدخشاں کی صوبائی کونسل کے صدر بشیر احمد صمیم نے کہا ہے کہ جمعہ کو ضلع مایمی میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 3 اعلی سکیورٹی افسروں سمیت 25 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے افغان فوج کی تازہ دم نفری مایمی بھیجی گئی جس کے بعد طالبان نے ضلع مایمی سے پسپائی اختیار کی۔
واضح رہے کہ جمعرات کو ضلع مایمی پر طالبان نے بہت بڑا حملہ کیا تھا۔
سحر
افغان سکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ؛25فوجی اہلکار ہلاک
طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔

wilayat.com/p/4890
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین