Code : 2130 11 Hit

طاہرالقادری کا سیاست کو خیرباد کہنے کا اعلان

طاہرالقادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے ،ان کا کہنا ہے کہ اب وہ تالیف تصنیف میں مصروف رہیں گے۔

ولایت پورٹل:پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،اطلاعات کے مطابق طاہرالقادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اس کے لیے انہوں نے پارٹی کی چیئرمین شپ بھی چھوڑ دی، اس حوالے سے طاہرالقادری نے کہا کہ اپنے بیٹوں کو اپنی جگہ نہیں بٹھا رہا بلکہ یہ ذمہ داری ساری پارٹی کی سپریم کونسل کے سپرد کررہا ہوں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम