Code : 1839 20 Hit

شام کے صوبہ ادلب میں شامی فوج کے ہاتھوں 40 دہشت گرد ہلاک

شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق النصرہ فرنٹ سے بتایا جاتا ہے، ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں میں چین اور بیلجیئم کے شہری  دہشت گرد بھی شامل ہیں، شامی فوج نے القصابیہ علاقہ میں بھی  وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम