Code : 1403 14 Hit

شامی فضائیہ کے ہاتھوں اسرائیلی ڈرون تباہ

شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا، شامی ذرائع کے مطابق  اسرائیلی ڈرون جولان کے علاقہ سے شام کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا جسے شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम