Code : 1845 27 Hit

شامی فضائیہ کے ہاتھوں اسرائیلی میزائل حملہ ناکام

شام کے ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے کئی میزائل فضا میں ہی تباہ کردیے ہیں۔

ولایت پورٹل:شامی ایئر ڈیفنس کے مطابق اسرائیل نے میزائل حملوں میں حماہ کے مصیاف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم شامی فوج نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا،رپورٹ کے مطابق شامی شہر حماہ میں اسرائیل سے آنے والے کئی میزائلوں کے حملے ناکام بنا دیئے گئے ہیں جن میں کئی میزائلوں کو مار گرایا گیا ہے،دوسری طرف اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے جنگی طیاروں نے ایک تحقیقاتی مرکزکو نشانہ بنایا ہےتاہم  آزاد ذرائع ابلاغ سے اسرائیل کے اس دعوئے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम