Code : 2350 57 Hit

شام کی ارضی سالمیت محفوظ رہنا چاہیے:اردن

اردن کے پارلیمنٹ اسپیکر کا کہنا ہے کہ شام کی ارضی سالمیت محفوظ رہنا چاہیے۔

ولایت پورٹل:اردن کے پارلیمنٹ اسپیکر نے شام کے خلاف ترکی کے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن  ترکی کی ان کاروائیوں  کے خلاف ہے،النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اردن کے پارلیمنٹ اسپیکر فیصل الفائز نے کہا ہے کہ ہم شام پر ترکی کے غاصبانہ قبضہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں،انھوں نے مزید کہا کہ  شام کی ارضی سالمیت محفوظ رہنا چاہیے جس کے لیے ضروری ہے کہ اس ملک میں جاری بحران کا سیاسی حل نکالا جائے،انھوں  نے اردن اور شام کے باہمی تعاون کے فروغ پر بھی زور دیا ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम